صنعت وتجارت

وزیرخزانہ سے 14مختلف ایوان صنعت وتجارت کے صدور کی ملاقات،ملک میں مجموعی کاروباری ماحول پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیرخزانہ اسد عمر سے 14مختلف ایوان صنعت وتجارت کے صدور کی ملاقات،ملک میں مجموعی کاروباری ماحول پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیرخزانہ اسد عمر سے 14مختلف ایوان صنعت وتجارت کے صدور نے ملاقات۔ملاقات میں ملک میں مجموعی کاروباری ماحول اورتاجر برادری کو سہولیات کیلئے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی ۔ وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ حکومت تاجر برادری کی ہر ممکن معاون کرے گی