پشاور (لاہورنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امورپر گفتگو کی گئی ۔
بدھ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری بھی شریک تھے ۔ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر گفتگو کی گئی ۔