لاہور(لاہورنامہ) حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا،مہنگائی کی وجہ سے عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہیں ۔ شہریوں نے کہاکہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، سلیکٹڈ حکومت نے ملک اور معیشت کو تباہ کرکے عوام پر پیٹرول کا بم گرایا۔
مہنگائی کی وجہ سے عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہیں ،پٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے عوام فاقہ کشی پر مجبور ہو رہے ہیں ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجرمانے فعل کو عوام مسترد کرتی ہے،حکومت فوری طور پر حالیہ قیمتوں کے اضافہ کو واپس لے۔