فرخ حبیب

وزیر اعظم پر کوئی کرپشن کا الزم نہیں ،پھر بھی عدم اعتماد تحریک لائے ہیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس وزیر اعظم پر کوئی کرپشن کا الزم نہیں ،عجب مذاق ہے اس کے خلاف عدم اعتماد تحریک لائے ہیں ۔

اپنے بیان میں وزیر مملکت نے کہاکہ عجب مذاق ہے عدم اعتماد تحریک لائے ہیں،جس میں وزیراعظم پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں لیکن تحریک چلانے والے سارے کرپٹ ہیں۔