کراچی (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وفود کے ہمراہ خالد مقبول صدیقی کی رہائش گاہ گئے. ایم کیو ایم کے وفد سے بھی ملاقات کی. ان کے ساتھ مریم اورنگزیب ، احسن اقبال، راناثنا اللہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔
