برائلر گوشت

رمضان کی آمد سے پہلے ہی برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلو کا اضافہ

لاہور( لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت11روپے اضافے سے368روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے254روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔