ایف بی آر

ایف بی آر نے 247 ارب روپے زیادہ کا ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف پورا کر لیا

لاہور(لاہورنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک 4382 کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر کا بتانا ہے کہ ٹیکس وصولی ہدف سے 247 ارب روپے زیادہ ہے۔