جگری دوستوں

خواجہ سعد رفیق کی لندن سے جگری دوستوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے، خواجہ سعد رفیق نے لندن سے جگری دوستوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے، اس تصویر میں اْن کے ساتھ عابد شیر علی اور سردار ایاز صادق کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔تصویر کے کیپشن میں خواجہ سعد رفیق کا لکھنا ہے کہ اپنے دوستوں کے ہمراہ برسوں بعد خوشگوار لمحات گزارے۔