اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب جھوٹ بولنے ، دھمکی اور گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ،عوام سب جانتے ہیں ،اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ عوام سب جانتے ہیں اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں ،عمران صاحب جھوٹ بولنے سے ، دھمکی دینے سے ، گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ عوام سب جانتی ہے اصل معاشی تباہی ،بے روزگاری بھوک کا مجرم عمران صاحب ہیں ۔