بیجنگ (لاہورنامہ) 8 تاریخ کی دوپہر کو، چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ سیھچوان کے ای بین شہر میں دریاؤں ، ای بین کالج، اور مقامی کمپنی کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نےدریائے یانگسی کے طاس کی ماحولیاتی بحالی اور تحفظ کے بارے میں معلومات حاصل کیں ، کالج کے گریجویٹس کے روزگار ، اور انٹرپرائزز کی ریسرچ اور پیداوار سمیت امور پر متعلقہ اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔