لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں سبطین خان کو قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ تحریک انصاف نے رکن اسمبلی سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے اور اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔
