لاہور(لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 15روپے اضافے سے384روپے ہو گئی.
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے229روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔