برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کا اضافہ 193 مناظر لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے366روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے234روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ