برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی

لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے354روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے236روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن پر ہو گئے.