کراچی (لاہورنامہ) معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے اپنی 34 ویں سالگرہ دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ منائی۔
صنم جنگ نے اپنے آفیشل اکائونٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہاتھ میں اپنی سالگرہ کا کیک پکڑی ہوئی ہیں اور ساتھ میں کیپشن لکھا میرا ہیپی برتھ ڈے۔
تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی موصول ہورہی ہیں۔