برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کا اضافہ 169 مناظر لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے516روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے297روپے فی درجن رہی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ