چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ کی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت

بیجنگ (لاہور نامہ)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا ہےکہ ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سیدوف کی دعوت پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 12 سے 13 اپریل تک سمرقند، ازبکستان جائیں گے جہاں وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے اور ازبکستان کا دورہ بھی کریں گے۔