خواجہ آصف

اللہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اللہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے11کھلاڑی بھی نہیں رہنے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ نوبت یہ آگئی ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے دو ممبر چھوڑ گئے ہیں اب نئی ٹیم بناؤ۔

خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ سے مانگتا ہے اس کے ساتھ کسی کلب کی ٹیم نے میچ نہیں کھیلنا۔وزیر دفاع نے کہا کہ میں نے 5 دن پہلے کہا تھا کہ متبادل نام ساتھ ہی اعلان کردیں۔