اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے فیصل واڈا کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ وزراء اپنی گفتگو کے وقت اختلافات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں تمام وزراء میڈیا اور عوامی اجتماعات میں زمہ دارانہ گفتگو کریں میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 گھنٹے سے زائد جاری رہا وزیراعظم نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ آپ وفاقی وزیر ہیں سوچ سمجھ کر بات کیا کریں اور آئندہ اپنے الفاظ کے چناؤ اور ادائیگی میں احتیاط سے کام لیں انہوں نے کہا کہ وزراء پر بھاری زمہ داری عائد ہوتی ہے وزراء اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کو تیز کریں تمام وزارتیں اور محکمے اپنی رپورٹس بروقت مکمل کریں وزارتیں اور محکمے اپنی رپورٹس کو بر وقت بجھوائیں انہوں نے وزراء کو ہدایت کی کہ وہ اپنی گفتگو کے دوران اختلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں تمام وزراء میڈیا اور عوامی اجتماعات میں زمہ دارانہ گفتگو کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM