سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی منگل کوہو گی 681 مناظر لاہور:سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی منگل کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق امسال حج کیلئے 2لاکھ 16ہزار 542عازمین نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ