بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نےچین کے صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ کا معائنہ کیا۔
انہوں نے چین-آسیان انفارمیشن پورٹ کمپنی لمیٹڈ اور لیانگ چھینگ ضلع میں پان لونگ کمیونٹی میں چین-آسیان اقتصادی اور تجارتی تعاون ، انفارمیشن کی تعمیر اور اطلاق، شہری کمیونٹی کے انتظامی نظام کو بہتر بنانے اور قومیتوں کے درمیان اتحاد سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔