افضل کھوکھر نے عدالت میں دائر درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور: کھوکھر برادران پر زمینوں پر قبضے کا معاملہ، مدعی تفتیش کے دوران پیش نہیں ہو رہا، افضل کھوکھر نے سیشن کورٹ میں دائر درخواست ضمانت واپس لے لی، واضح رہے تینوں بھائیوں پر زمینوں پر قبضے کے حوالے سے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔