لاہور:ٹریفک کی روانی اورشہریوں کی سہولت کے لیے اب صوبہ بھر میں غیر ضروری نا کے نہیں لگیں گے، آئی جی پنجاب نے غیر ضروری ناکے ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ناکوں پر موجود جوانوں کو خصوصی ٹریننگ کروانے کی بھی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ناکوں پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے اہلکاروں کوشہریوں سے بہتررویہ اپنانے کیلئے پہلے سلام پھرکلام کا سلوگن جاری کیا ہے اوراہلکاروں کی اخلاقی طور پرخصوصی ٹریننگ کا حکم دیا ہے۔ جبکہ صوبہ بھرسے غیرضروری ناکے فوری طورپرختم کرنے کا حکم دیا تاکہ ٹریفک کی روانی بہتربنائی جاسکے، امجد جاوید سلیمی کا مزید کہنا تھا کہ لاہورمیں شروع کی جانے والی موبائل چوری روکنے والی ایپ اب پنجاب بھرمیں متعارف کروائی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM