لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں تحقیقات کی اجازت دیدی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں تحقیقات کی اجازت دیدی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کابیان پیرکو قلمبند کیاجائےگا۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نوازشریف کابیان قلمبندکرنے جیل جائےگی۔