اسلام آباد :ایف آئی اے سائبر کرائم نے لاہور میں کارروائی کے دور ان انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم سابقہ ڈی آئی جی
گلگت بلتستان سید جنید ارشد گرفتار کرلیا -ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی طرف سے ملزم ک سر کی قیمت
پانچ لاکھ مقرر کی گئی تھی-ایف آئی اے کے مطابق ملزم اپنی بیوی کی عریاں تصاویر کو انٹرنیت پر اپ لوڈ کرنے میں
ملوث تھا-ایف آئی اے کے مطابق اس مقدمے میں ملوث ایک اور ملزم دانش گیلانی کو عدالت سے سزا ہو چکی ہے۔