نجی سکول فیسوں میں کمی کرنے میں ناکام

لاہور :فیسوں میں کمی ہوئی یا نہیں۔ نجی سکول انتظامیہ عدالتی احکامات کو بھی خاطر میں نہ لائی۔ چند سکولوں کے علاوہ کسی نے فیس کمی کا حلف نامہ جمع نہ کرایا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے یکم فروری سے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔