لاہور(ویب ڈیسک) مشرقی سائیڈ سے پاکستان آنے والی تین غیر ملکی ائر لائنز کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ملا ئیشین ائر، ائر لنکا، ملنڈو ائر کو یومیہ لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ ملنڈو ائر کے سٹیشن ہیڈ نے کہا کہ 29 روز میں بھاری نقصان ہو چکاہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپریل میں بھارتی فضائی حدود کھلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM