ڈالر کی قیمت میں اضافہ 477 مناظر کراچی ( آن لائن )ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ہو گیا ہے ۔ سوموار کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد ڈالر 140 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرتارہا ۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ