سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی : عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث بدھ کے روز مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے اضافے سے67450 ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 186روپے اضافے سے 57828روپے رہی۔

دوسری جاب چاندی کی فی تولہ قیمت 880روپے کی سطح پر برقرار رہی