لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
وزیر اعظم نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اتحادی تنظیمیں بنانے کا الزام فوج پر عائد کیا ، اس بیان سے ریاستی بیانیئے کی نفی ہوتی ہے، لہذا وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہوں، قرارداد کا متن ۔