سیشن کورٹ میں

ماڈل کورٹس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں انصاف کی تیز تر فراہمی میں وکلاءرکاوٹ بن گئے ، ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)ماڈل کورٹس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں انصاف کی تیز تر فراہمی میں وکلاءرکاوٹ بن گئے ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔

سیکرٹری بار ایسوسی ایشن راجہ یاسر شکیل نے کہاکہ ماڈل کورٹس میں وکلا پیش نہ ہوں۔انہوںنے کہاکہ ماڈل کورٹس میں پیش ہونے والے وکلا کے لائسنس منسوخ کئے جائیں گے۔اسلام آباد بار نے چند دن پہلے بھی ہڑتال کی تھی۔