شاد باغ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

لاہور:شاد باغ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، پولیس کے مطابق شوہر نے ڈنڈوں کی سے بیوی ثمینہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، بیوی ہسپتال میں دم توڑ گئی، یہ واقع دو روز قبل پیش آیا تھا، ملزم کاشف کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔