لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اوپن مارکیٹ میں اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کواشیائے ضروریہ مقررنرخوں پردستیاب ہونی چاہیئیں ،
عوام کواشیاضروریہ مقررنرخوں پردستیاب ہونی چاہیئیں ،انتظامیہ اشیاء کے نرخوں میں استحکام کے لئے موثراقدامات کرے،اشیاء کی قیمتوں میں بلاجوازاضافہ برداشت نہیں کیاجائے گا۔