راجہ وسیم حسن

آئی ایم ایف کی ایما پر شرح سود میں اضافہ سےصنعتی و تجارتی سرگرمیوں میں کمی واقع ہوگی،راجہ وسیم حسن

لاہور (لاہورنامہ) پیاف کے رہنما وصدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کی شرائط پور ی کرنے کیلئے شرح سود 17فیصد سے بڑھا کر20فیصد کرنے مزید پڑھیں

تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

چین اور بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں چینی وزارت تجارت کے متعلقہ اہلکار نے بتایا ہے کہ”بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو کے آغاز سے لے کر اب تک چین اور "بیلٹ اینڈ روڈ” سے مزید پڑھیں

تجارتی نظام

امریکہ تجارتی نظام کے اصول کو شدید نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت تجارت کے محکمہ برائے امور عالمی تجارتی تنظیم کے افسر نے حال ہی میں امریکہ کی جاری کردہ ” سال 2022 عالمی تجارتی تنظیم میں شمولیت کے وعدوں پر عمل درآمد سے متعلق رپورٹ ” اور مزید پڑھیں

سازگار انجینئرنگ

سازگار انجینئرنگ کا ایک ہفتے کیلئے کار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (لاہورنامہ)سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے 27 فروری سے 4 مارچ کے دوران کاروں کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ نے پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت کی جانب سے پارٹس اور ایسیسریز کی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی

لاہور (لاہورنامہ)ہفتہ کے روز ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی . ہفتہ وار منگائی کی شرح میں 2.78فیصداضافہ ہوگیا ، ایک ہفتے میں 33اشیاء مزید پڑھیں

راجہ وسیم حسن

آئی ایم ایف کی شرائط سے مہنگائی کا طوفان آ جائے گا،راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ) پیاف کے رہنما صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے پاکستان اور آئی ایم ایف کی شرائط پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کرکے 18سے 21فیصدکرنے کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

مینوفیکچرنگ سیکٹر کی بحالی

چین کی مینوفیکچرنگ سیکٹر کی بحالی سےعالمی منڈیوں میں تیزی آئی ہے،ماہر ین

بیجنگ (لاہورنامہ) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے ،جنوری کے لیےعالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی مینوفیکچرنگ سیکٹر کی تیزی سے ہونے والی بحالی نے عالمی معیشت کی بحالی میں اہم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ریسٹورنٹس کو رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ہوم ڈیلیوری کی سروس رات ساڑھے 12 مزید پڑھیں