ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل سیکٹر کی زبوں حالی میں سب سے اہم چیز توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں،ریجنل چیئر مین اپٹپما

فیصل آباد (لاہور نامہ) ملکی معیشت کو اس وقت کئی قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی زبوں حالی میں سب سے اہم چیز توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں لہٰذا مسابقتی پوزیشن کو بہتر بنانے کیلئے مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ،چار ماہ کے دوران فروخت کا حجم16.09 ملین ڈالر رہا

اسلام آباد(آن لائن)سیمنٹ کی فروخت کا رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حجم بڑھ کر16.09 ملین ڈالر ہوگیا جبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم مزید پڑھیں

افتخار بشیر

مہنگائی اور بے روزگاری ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہے ‘افتخار بشیر

لاہور(لاہور نامہ ) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ معیشت کی ناکامی ،بے روزگاری اور مسلسل مہنگائی نے ملک میں سیاسی عدم استحکام کو جنم دیا جس کی بھاری قیمت مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان ، انڈیکس 46 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 30 ہزار 291 کی سطح پر

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 30 ہزار 244 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 46 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر25 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالر25 پیسے سستا ، 156.85 سے کم ہوکر 156.60 روپے پرآ گیا

کراچی (صباح نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.85 سے کم ہوکر 156.60 روپے پرہرفروخت ہوا۔ یاد رہے کہ اگست مزید پڑھیں

سیاحت کی صنعت

لاہور چیمبر آف کامرس و انڈسٹریز میں سیاحت کی صنعت میں آمدن کے مواقع پر سیمینار

لاہور (جاوید حاکم سے)نیشنل ٹورزم پاکستان کے اور لاھور چیمبر آف کامرس و انڈسٹریز کے زیر اہتمام لاھور چیمبر آف کامرس میں سیاحت کی صنعت میں انویسٹمنٹ کے مواقع پر مورخہ29 اگست کو ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 80 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رجحان رہا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا. مارکیٹ میں 80 پوائنٹس مزید پڑھیں