گندم کی خریداری

پنجاب حکومت اگلے ہفتے تک گندم کی خریداری کا ہدف پورا کرلے گی ‘سیکرٹری خوراک

لاہور ( این این آئی) سیکرٹری خوراک پنجاب نسیم صادق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگلے ہفتے تک گندم کی خریداری کا ہدف پورا کرلے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سیزن میں 38لاکھ ٹن ٹارگٹ رکھا گیا مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ

کابینہ کی منظوری کے بعد ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے اعلان سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوگا ‘افتخار بشیر

لاہور ( این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت کی جانب سے نئی ایمنسٹی سکیم کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کی مزید پڑھیں

کارپٹ کی

کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکی خریداروں نے مثبت رد عمل ظاہر کیا ہے ‘ ترجمان

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ رواں سال لاہور میں منعقد ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش انڈسٹری کیلئے تقویت کا باعث بنے گی ، غیر ملکی خریداروں کی شرکت کو مزید پڑھیں

ایف بی آر کے

آل پاکستان انجمن تاجران کاچیئرمین ایف بی آر کے اقدامات کا خیر مقدم

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے کاروباری مراکز ،دفاتر پر چھاپوںاور پیشگی اطلاع دئیے بغیر بینک اکاﺅنٹس منجمدکرنے پر پابندی عائد کرنے کا خیر مقدم کرتے مزید پڑھیں

سہولتوں کی فراہمی

پی ٹی آئی کی حکومت وسائل کی ایک ایک پائی ایمانداری سے عوام کو سہولتوں کی فراہمی پر صرف کررہی ہے’میاں اسلم اقبال

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے شاد باغ اور چائنہ سکیم میں لگائے گئے رمضان بازاروں کا دورہ کیا۔ وہ رمضان بازاروں میں مختلف سٹالز پر گئے اور اشیاضروریہ کی قیمتوں،معیار اور دستیابی کا مزید پڑھیں

معاہدہ

آئی ایم ایف سے معاہدہ میں6سے7سو ارب کے ٹیکس ،بجلی گیس مہنگی تشویشناک امر ہے‘میاں خرم الیاس

لاہور ( این این آئی)چیئرمین لاہور ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے آئی ایم ایف سے قرضوں کے معاہد ہ میں ان کی شرائط پر 6سے7سو ارب روپے کے نئے ٹیکس، بجلی ، گیس مہنگی کرنے پر مزید پڑھیں

اقتصادی زونز

سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت سات مخصوص اقتصادی زونز کی تیز تعمیر کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ نے آئندہ دو سال کے دوران سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے سات مخصوص اقتصادی زونز کی تیز ترین تعمیر کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی ہے ۔ چین پاکستان مزید پڑھیں

استفادہ

حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے عوام رمضان پیکیج سے استفادہ نہیں کر سکے‘ سابق چیئرمین پی سی سی

لاہور( این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردونوش کی عدم فراہمی ،رمضان بازاروں اور فیئرپرائس شاپس پر طلب کے مقابلے میں رسد میں کمی کی وجہ سے عوام حکومت کے اعلان کردہ رمضان پیکیج سے استفادہ نہیں کر سکے مزید پڑھیں

بجٹ

آئی ایم ایف کی ہدایت پر تیار بجٹ عوام پر بجلی بن کر گرے گا‘ آصف خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے چیئرمین آصف خان نے آئی ایم ایف کی ایما پر گورنر اسٹیٹ بینک کی تبدیلی اور آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ کی تیاری میں آئی ایم ایف کی ہدایات اور ان کے مزید پڑھیں