روٹیشن پالیسی

ایف پی سی سی آئی کے نمائندے ڈی جی ٹی او کے ساتھ ملکر روٹیشن پالیسی پر نظر ثانی کریں

اسلام آباد(این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل نے تجویز دی ہے کہ کہ ایف پی سی سی آئی کے نمائندے ڈی جی ٹی او کے ساتھ ملکر روٹیشن پالیسی پر نظر ثانی کریں،کہ ایف پی مزید پڑھیں

سستے بازار

رمضان کی آمد سے قبل ہی سستے بازار مہنگے ہو گئے ،اشیائے خور و نوش کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)رمضان کی آمد سے قبل ہی سستے بازار مہنگے ہو گئے ،اشیائے خور و نوش کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق لیموں 360 روپے کلو، لہسن 120 روپے، ادرک 212 روپے، مٹر 96 مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی کے صدرانجینئر دارو خان اچکزئی کی میاں کاشف اشفاق کوایف آئی ای ڈی ایم سی کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد

لاہور(این این آئی )فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے معروف بزنس مین اور سیاسی رہنما میاں کاشف اشفاق کو فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ (ایف مزید پڑھیں

کیپٹل مارکیٹس

کیپٹل مارکیٹس پر سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے سرمایہ کاروں کو تعلیم دینے کی اشد ضرورت ہے،شفقت محمود

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیپٹل مارکیٹس پر سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے سرمایہ کاروں کو تعلیم دینے کی اشد ضرورت ہے،نئے نصاب میں کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر مزید پڑھیں

رمضان المبارک

عوام کے لیے خوشخبری، رمضان المبارک میں 19 اشیاء کی فروخت کی لسٹ جاری

لاہور( این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں 19اشیاءکی فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں فروخت کی لسٹ جاری کر دی ،فیئر پرائس شاپس پر 3روپے سے 171روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گی ۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

دورے پر

پاکستان فرنیچر کونسل کی وزیراعظم عمران خان کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد

لاہور( آن لائن ) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی ) نے وزیراعظم عمران خان کو چین کے کامیاب چار روزہ سرکاری دورے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں معاشی سرگرمیاں بحال اور معیشت مستحکم مزید پڑھیں

باہمی تجارت

تیونس اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں ، سفیر

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر جناب عادل الاربی نے کہا کہ تیونس اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں کیونکہ دونوں ممالک متعدد شعبوں میں ایک مزید پڑھیں

برآمدات میں

لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں نو ماہ کے دوران 18.30 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) روان مالی سال 2018-19ءکے پہلے 9 ماہ کے دوران لیدر گارمنٹس کی ملکی برآمدات میں 18.30فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ویلیوایڈیڈ

حکومت ویلیو ایڈیڈ مصنوعات تیار کرنے کیلئے نجی شعبے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے ،احمد حسن مغل

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ پاکستان برآمدات کیلئے شروع سے ہی کم ویلیو کی مصنوعات پر انحصار کرتا رہا ہے جس وجہ سے ہماری برآمدات مزید پڑھیں