ٹی ڈی اے

ٹی ڈی اے پی نے جرمنی میں منعقد ہونے والی سات روزہ عالمی تجارتی نمائش

اسلام آباد : ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی سات روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایگری ٹیکنیکا“ میں شرکت کےلئے 25 مارچ 2019ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادارے کی جاری کردہ تفصیلات مزید پڑھیں

تجارتی معاہدے

امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کیلئے کام کررہے ہیں،چین

چین کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لئے دن رات کام کررہے ہیں۔ چینی نائب وزیر تجارت وانگ شوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کیلئے پرامید ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

WOB

بڑی کمپنیوں میں41 خواتین بطور چیئرپرسن خدمات سرانجام دے رہی ہیں، ڈبلیو اوبی

اسلام آباد: ملک کی 506 بڑی کمپنیوں میں41 خواتین بطور چیئرپرسن خدمات سرانجام دے رہی ہیں جبکہ بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او) کام کرنے والی خواتین کی تعداد10 اورچیف فنانشل آفیسر( سی ایف او) عہدوں پر11 خواتین خدمات مزید پڑھیں

سارک چیمبر کے زیر اہتمام ” علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار“ کے موضوع پر کانفرنس 16 مارچ کو نیپال میں منعقد ہوگی

لاہور: سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ” علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار“ کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس 16 مارچ کو نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں منعقد ہوگی جس میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو مہنگا ڈیٹا پیکیج فروخت کرنے لگیں

کراچی : پاکستان میں موبائل براڈ بینڈ سہولت فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دنیا کے 32ملکوں سے مہنگے داموں ڈیٹا پیکیج فروخت کررہی ہیں۔صارفین کیلیے تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے Cable کی حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر14کروڑ4لاکھ ڈالر کے اضافے سے 14ارب95کروڑ62لاکھ ڈالرہوگئے

کراچی :ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر14کروڑ4لاکھ ڈالر کے اضافے سے 14ارب95کروڑ62لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق یکم مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں14کروڑ4لاکھ مزید پڑھیں

گردشی قرض

پی ٹی آئی حکومت میں گردشی قرض ہر روز1 ارب 27 کروڑ 70 لاکھ بڑھ رہا ہے،مفتاح اسماعیل کا انکشاف

اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں گردشی قرضوں میں ہر روز ایک ارب 27 کروڑ 70 لاکھ روپے اضافہ ہورہا ہے، مزید پڑھیں

ایکسپریس وے

زیر التوا اسلام آباد ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبہ کو رواں سال کے دوران عملی شکل مل جائے گی

اسلام آباد :حکومت کی طرف سے مالی سال 2019-20 میں اسلام آباد ایکسپریس وے کی تعمیر کے لئے 10.7ارب روپے کے فنڈز کا متوقع اجراء سے طویل عرصہ سے زیر التوا اسلام آباد ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبہ کو مزید پڑھیں

بیرونی سرمایہ

پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ‘ افتخار بشیر

لاہور : صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ،پنجاب میں دوسرے ملکی کی سرمایہ کاری کیلئے بھرپور مزید پڑھیں