اپیرل پارک

قائداعظم اپیرل پارک پنجاب کی صنعتی ترقی میں اہم کردا ر ادا کرے گا ‘میاں نعمان کبیر

لاہور :چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ( پیاف )نے کہا ہے کہ قائداعظم ایپرل پارک پنجاب کی صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ،لاہور سے 40کلومیٹر کے فاصلے پر1500ایکڑسے زائد رقبے پر قائداعظم ایپریل پارک میں مزید پڑھیں

کنزیومر پرائس

لاہور،ایل پی جی ایسوسی ایشن کا ایل پی جی کنزیومر پرائس کے بارے میں غیرذمہ دارانہ بیان بازی پر گہری تشویش کا اظہار

لاہور:ایل پی جی ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ایل پی جی کنزیومر پرائس کے بارے میں غیرذمہ دارانہ بیان بازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے اس صنعت کو بھاری نقصان پہنچے گا۔ ایل مزید پڑھیں

الیکٹرونک مانیٹرنگ

ایف بی آر نے 5بڑے شعبہ جات کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5بڑے شعبہ جات کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا ۔مشروبات ، تمباکو پراڈکٹس ،شوگر ،کھاد اورسیمنٹ انڈسٹری کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا ایس آر او جاری کردیا ۔ ذرائع کے مطابق پانچوں کا روباری سیکٹر مزید پڑھیں

ریال

سعودی عرب، تارکین وطن نے جنوری میں 11.024 ارب ریال اپنے وطن بھجوائے

ریاض: سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ تارکین وطن نے جنوری 2019ءکے دوران گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 6.1 فیصد زیادہ رقوم اپنے ممالک بھجوائیں ۔ سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

200 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مارچ کو ہو گی

لاہور:سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ (بروز جمعہ) کو ہو گی جو رواں سال کی9 ویں اور مجموعی طور پر77 ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی مزید پڑھیں

سرکولر ڈیٹ

سرکولر ڈیٹ پر کنٹرول کرنے کیلئے200 ارب مالیت کے انرجی سکوک کا اجرا کر دیا گیا

کراچی: حکومت نے شعبہ توانائی میں(سرکولرڈیٹ) گردشی قرضوں کے حجم میں کمی کیلئے 200ارب روپے مالیت کے پاکستان انرجی سکوک کا اجرا کردیا ہے جبکہ مستقبل میں مزید 200 تا300ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی بھی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

شیئرز خریداری

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے شیئرز خریداری کی حد میں10 فیصد اضافہ

کراچی: سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں اوراداروں کے لیے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں حصص کی خریداری کی حد 10فیصدبڑھادی ہے۔پی ایس ایکس کے مطابق اب غیر ملکی سرمایہ کار اور ادارے پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

ٹریڈنگ کارپوریشن

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ملک کے چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان سمیت دیگر اداروں کی جانب سے اربوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی)کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا مزید پڑھیں

غربت مکاؤ

جنو بی پنجاب میں غربت مکاؤکیلئے7 ارب65کروڑروپے جاری کردیئے گئے ‘ چوہدری عدنان

لاہور:پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ جنو بی پنجاب میں غربت مکاؤکیلئے7 ارب65کروڑروپے جاری کردیئے گئے ہیں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پنجاب میں نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں