جیولری

الیکٹریکل مشینری و آلات کی درآمدات میں 17 فیصد کمی

اسلام آباد : رواں مالی سال 2018-19ءکے ابتدائی 7 مہینوں میں جولائی تا جنوری کے دوران الیکٹریکل مشینری و آلات کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ مزید پڑھیں

کاروباری اداروں

پہلی مرتبہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کو 500 ارب روپے کے قرضے دیئے گئے ہیں، ایس بی پی

اسلام آباد :ملک میں پہلی مرتبہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے شعبہ ( ایس ایم ایز) کو 500 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں۔ گزشتہ سال 2018ءکے دوران شعبہ کو تاریخی 513 ارب مزید پڑھیں

ڈبل ٹیکسیشن

ڈبل ٹیکسیشن کے خاتمہ کے لےے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تمام ٹیکسوں کو اےک جگہ کلب کیا جا ئے گا، میاں اسلم اقبال

لاہور:ڈبل ٹیکسیشن کے خاتمہ کے لےے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تمام ٹیکسوں کو اےک جگہ کلب کیا جا ئے گا۔حکومت نے چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کو فروغ دےنے کے لئے انقلابی سکیمیں دی ہیںجن کا اجراءآئندہ ماہ کیا جائے مزید پڑھیں

صنعت وتجارت

وزیرخزانہ سے 14مختلف ایوان صنعت وتجارت کے صدور کی ملاقات،ملک میں مجموعی کاروباری ماحول پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیرخزانہ اسد عمر سے 14مختلف ایوان صنعت وتجارت کے صدور کی ملاقات،ملک میں مجموعی کاروباری ماحول پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیرخزانہ اسد عمر سے 14مختلف ایوان صنعت وتجارت کے صدور نے ملاقات۔ملاقات میں ملک مزید پڑھیں

غیرقانونی

شاہ سلمان نے تارکین کے غیرقانونی کاروبار کے خاتمے کے لئے 16 سکیموں کی منظوری دے دی

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مقامی افراد کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کے لئے 16سکیموں کی منظوری دے دی۔ سعودی نشریاری ادارے کے مطابق شاہی فرمان کے تحت 10 سرکاری ا دارے مختلف مزید پڑھیں

کپاس کی پیداوار

رواں سیزن کے دوران کپاس کی پیداوار 15 ملین بیلز رہی،کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد: رواں سیزن میں 15 فروری 2019ءتک کپاس کی پیداوار 10.7 ملین گانٹھیں رہی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2011-12ءکے دوران ملک میں کپاس کی ریکارڈ 15 ملین مزید پڑھیں

موبائل ایپ

حبیب بینک لمیٹڈ نے موبائل ایپ کے ذریعے ایک ارب روپے سے زائد کے ذاتی قرضے جاری کئے

اسلام آباد : نجی شعبہ میں کام کرنے والے پاکستان کے بڑے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے موبائل ایپ کے ذریعے ایک ارب روپے سے زائد کے ذاتی قرضے جاری کئے ہیں۔ حبیب بینک ملک کاپہلا بینک ہے مزید پڑھیں