آئی ایم ایف کے پاس جانے سے ڈالر 150 روپے کا ہوجائے گا، اقتصادی ماہر

کراچی:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے رجوع اور قرضے حاصل کرنے کی صورت میں جون 2019ء تک امریکی ڈالر کی قدر 150 روپے سے تجاوز کرجائے گی جبکہ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی تیز رفتاری سے اضافہ مزید پڑھیں

پیرس میں جدید اور اسٹائلش کاروں کی نمائش

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں34ویں سالانہ موٹر شو2019کا انعقاد کیا گیاہے جس میں شرکت کیلئے آئے آٹو موبائل شائقین کا جوش وخروش اپنے عروج پرہے اور نئی کانسیپٹ کاریں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ منظور

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں‌ 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی اراکین نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ روپے کی منظوری دے دی. مزید پڑھیں

پاکستان نے کپاس کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کوئٹہ:پاکستان کے شعبہ کپاس (کاٹن)میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا اور ملک کی پہلی نامیاتی کپاس گٹھری (آرگانک کاٹن بیل)سرٹیفائڈ ہوگئی۔ اس حوالے سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی جانب سے بھی ٹوئٹس کی گئی، جس میں مزید پڑھیں

جائیدادوں کی سرکاری قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے راولپنڈی ، اسلام آباد، کراچی ، لاہورسمیت ملک کے 20بڑے شہروں کی غیرمنقولہ جائیداد کی قیمتوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے از سرنو تعین( ویلیوایشن) کرکے15سے25فیصد اضافہ کر دیا ہے جس سے آمد مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 41 ہزار 112 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج اور اس میں رجسٹرڈ کمپنیوں کو منی بجٹ مزید پڑھیں

زیر زمین پانی پر ٹیکس سے متعلق حکم کا نفاذ چاہتے ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی پر ٹیکس سے متعلق عدالتی حکم کے تحت پنجاب حکومت کی پانی کے میٹر اور نگرانی کے کیمرے لگائے جانے سے متعلق تفصیلی رپورٹ آئندہ سماعت میں طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں زیرزمین پانی مزید پڑھیں