رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد

عدا لت کا بڑا فیصلہ، 12 ستمبر کو رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کی جائے گی

لاہور(لاہورنامہ) منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ پر 12 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی. انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

لاہور(لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف تیز ترین کاروائیاں جاری ہیں. تاکہ معاشرے میں قانون کی حکمرانی برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کی جان مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ہائی وے پٹرول کی شاہرات کی بروقت کاروائیاں

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے ویژن اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول (پی ایچ پی)کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان (ستارہ امتیاز) کی ہدایات پر پی ایچ پی کی جانب سے شاہرات پر عوام کی مزید پڑھیں

ذوالفقارحمید

حکومتی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد نہ کرنے والے قانون شکن عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے، ذوالفقارحمید

اہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں شہر بھر کی مارکیٹس اور بازار ہفتے اور اتوار کے روز مکمل بند رہے. لاہور پولیس کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد مزید پڑھیں

جائیداد کے تنازعے

جائیداد کے تنازعے پر سگے بھائی کو قتل کرنے والاملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

لاہور (لاہورنامہ) انویسٹی گیشن پولیس شفیق آباد نے جائیداد کے تنازعے پر سگے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم امتیاز عرف سونی گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز، قربان لائنز میں اعلی سطحی اجلاس

لاہور (لاہور نامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ ای چالان کے تحت جاری کئے گئے چالانوں کی بروقت وصولی کیلئے سیف سٹی اور ٹریفک پولیس لاہور اپنی کوارڈی نیشن کو مزید موثر بناتے ہوئے کاروائیوں مزید پڑھیں

ڈور پھرنے سے

لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سخت قانونی کارروائی کا حکم

لاہور ( لاہور نامہ) لاہور کے علاقے ساندہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے 6سالہ بچی حریم فاطمہ جاں بحق ہوگئی۔ لاہور میں پتنگ بازی نے ایک اور معصوم کی جان لے لی۔ رات گئے شہری محمد عمران اپنی فیملی مزید پڑھیں

پنکھے سے لٹک کر زندگی

نوجوان نے والد کے پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

لاہور( لاہور نامہ) لاہور صدر بازار کے علاقے میں 20 سالہ نوجوان نے والد کے پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ لاہور کے علاقے کرسچین محلہ کے رہائشی 20 سالہ جونٹی مزید پڑھیں

سوشل میڈ یا پر جدید اسلحہ

سوشل میڈ یا پر جدید اسلحہ لیکر ڈان بننے والا ملزم سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا

فیصل آباد ( لاہور نامہ )سوشل میڈ یا پر جدید اسلحہ لیکر ڈان بننے والا ڈان ملزم سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا. تفصیل کے مطا بق محلہ شریف پورہ کے رہائشی عبدالرحمان نے جدید اسلحہ سے لیس ہو مزید پڑھیں