جج ویڈیو سکینڈل

جج ویڈیو سکینڈل، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے رائے مانگ لی

اسلام آباد (اے این این ) جج ویڈیو سکینڈل میں سپریم کور ٹ نے تین درخواست گزاروں کی تجاویز قلمبند کر لی ہیں جبکہ 23جولائی تک اٹارنی جنرل سے رائے مانگ لی ہے ۔ منگل کو سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

خواجہ برادران

پیرا گون سکینڈل‘ خواجہ برادران پر فرد جرم کیلئے 8 اگست کی تاریخ مقرر

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے پیرا گون ہاسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 8 اگست کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ اسکینڈل

آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 24جولائی تک ملتوی

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت کے جج نے آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 24جولائی تک ملتوی کر دی۔ وکلاءکی ہڑتال کے باعث پراسیکیوشن کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہو سکے ۔ جبکہ عدالت نے قومی مزید پڑھیں

خواجہ برادران

پیراگون سکینڈل ‘خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع

لاہور(صباح نیوز) احتساب عدالت نے پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع کر دی۔جمعرات کو احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

فضہ بتول

یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے ورانٹ گرفتاری جاری

لاہور(صباح نیوز) فیملی کورٹ نے سابق وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ فیملی عدالت کے جج اختر حسین نے خرم خان کی درخواست پر ورانٹ گرفتاری جاری کیے، عدالت نے سابق مزید پڑھیں

جج

جج صاحب مریم نواز پر مقدمہ درج کرائیں، صمصام بخاری کا مشورہ

لاہور(اے این این ) وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے جج ارشد ملک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز پر مقدمہ درج کرائیں.صمصام بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز مسلم لیگ ن پر قبضہ کرنا چاہتی مزید پڑھیں

متاثرین اور الاٹیز

اسلام آباد کے متاثرین اور الاٹیز کے معاملے میں سی ڈی اے، پولیس سب ملوث ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد کے متاثرین اور الاٹیز کے سی ڈی اے کے خلاف مقدمات پر کہاہے کہ متاثرین اور الاٹیز کے معاملے میں سی ڈی اے، مزید پڑھیں

حساب ضروری

35سال اقتدار میں رہنے والوں کا پہلے حساب ضروری ہے ،چیئر مین نیب

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئر مین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ 35سال اقتدار میں رہنے والوں کا پہلے حساب ضروری ہے ،نیب سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتا اور نہ مزید پڑھیں

بل بورڈز

پورے ملک سے عوامی مقامات سے بل بورڈز اور انکے سٹرکچرز اتارے جائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ پورے ملک سے عوامی مقامات سے بل بورڈز اور انکے سٹرکچرز اتارے جائیں،وفاق سمیت صوبے بل بورڈز اور انکے سٹرکچرز اتارنے سے متعلق 6 ہفتوں میں رپورٹ مزید پڑھیں