جواب کی کاپی

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا معاملہ ، الیکشن کمیشن جواب کی کاپی تحریک انصاف کے وکیل کو فراہم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن آف پاکستان نے مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس میں مریم نواز کے جواب کی کاپی تحریک انصاف کے وکیل کو فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے ۔جمعرات کو مزید پڑھیں

اہلیہ اور بیٹے

نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو دوبارہ 8جولائی کو طلب کر لیا

لاہور(گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ہاﺅسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو دوبارہ 8جولائی کو طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق خواجہ مزید پڑھیں

پھندہ لگی لاش

لاہور،اچھرہ میں گھر سے 14سالہ گھریلو ملازمہ کی پھندہ لگی لاش برآمد

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ اچھرہ میں گھر سے 14سالہ گھریلو ملازمہ کی پھندہ لگی لاش برآمد‘ پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر مزید پڑھیں

آشیانہ ہاﺅسنگ

آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو دوبارہ طلب کرلیا ۔احتساب عدالت کے جج نعیم ارشد نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

حسین لوائی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حسین لوائی اور طحہ رضا کی ضمانت بعداز گرفتاری مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حسین لوائی اور طحہ رضا کی ضمانت بعداز گرفتاری مسترد کر دی۔ ہفتہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہاگیاکہ بادی النظر میں ملزمان مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس: ججز کے نہ آنے پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(این این آئی)ججز کے نہ آنے پر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 23 جولائی تک کےلئے ملتوی کر دی گئی۔رجسٹرار خصوصی عدالت راو¿ عبدالجبار کے مطابق گزشتہ سماعت پر عدالت نے مزید پڑھیں

عبوری ضمانت منظور

پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر منیر ضیاءکی عبوری ضمانت منظور

لاہور(لاہور نامہ) لاہور ہائی کورٹ نے پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر منیر ضیاءکی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ڈیڑ ھ کروڑ روپے بطورزر گارنٹی جمع کروانے کا حکم دےدیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس مزید پڑھیں

دائر درخواست

توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو نوٹس جاری

لاہور(این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ڈیرہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

غیرقانونی ٹھیکوں کا کیس، یوسف رضا گیلانی پرفرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سمیت سات ملزمان پر 2 جولائی کو فرد جرم عائد مزید پڑھیں