کرکٹر شرجیل خان

کرکٹر شرجیل خان کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کےلئے درخواست

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر شرجیل خان کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کےلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور پی سی بی کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہو رہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

استغاثہ کیس

عبد العلیم خان کےخلاف استغاثہ کیس پر فریقین کے وکلا ءبحث کے لیے طلب

لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان کے خلاف استغاثہ کیس پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلا ءکو بحث کے لیے طلب کرلیا۔ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

معذور افراد

سپریم کورٹ نے معذور افراد کی بھرتیوں سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے معذور افراد کی بھرتیوں سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں معزور افراد کے ملازمتوں میں کوٹہ سے متعلق کیس مزید پڑھیں

دستاویزات

العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اجازت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اجازت مانگ لی مزید پڑھیں

کنفرم کردیا

سپریم کورٹ نے غلام حیدر جمالی کی ضمانت قبل از گرفتاری کو کنفرم کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کی ضمانت قبل از گرفتاری کو کنفرم کردیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں سابق آ ئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت قبل از مزید پڑھیں

احد چیمہ کے

احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع، مزید ایک گواہ نے شہادت ریکارڈ کرا دی

لاہور( این این آئی ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی۔گزشتہ روز احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد مزید پڑھیں

زائد اثاثہ

آمدن سے زائد اثاثہ جات میں فواد حسن فواد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات میں گرفتار سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی ۔احتساب عدالت کے جج محمد وسیم اختر نے کیس مزید پڑھیں

احتساب

یہ کیسا احتساب ہے جو صرف اپوزیشن کیخلاف ہو رہا ہے۔عمران خان کا مقصد صرف مخالفین کے سرقلم کرنا ہے ‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے پیراگون ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 27جون تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔پیراگون اسکینڈل کیس مزید پڑھیں

گواہوں کو

آشیانہ اقبال ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا گیا، نیب کو آئندہ سماعت پر حمزہ شہباز کو پیش کرنےکی ہدایت

لاہور( این این آئی )لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا جبکہ نیب کو رمضان شوگر مل ریفرنس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آئندہ سماعت مزید پڑھیں

توہین عدالت

سپریم کورٹ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف گرلز گائیڈ کی درخواست مزید پڑھیں