رکن پنجاب اسمبلی

لیگی رکن پنجاب اسمبلی محمد جعفر کی نا اہلی کےلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 103سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی محمد جعفر کی نا اہلی کے لئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ مسٹر جسٹس مزید پڑھیں

غداری کا مقدمہ

نواز شریف کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے 7مارچ تک جواب طلب

لاہور : سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس سی پولیس سے جواب طلب کرلیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے خان محمد نے سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

موٹروے پولیس

موٹروے پولیس نے 9لاکھ 30ہزار مالیت کا نان کسٹم پیڈ کپڑا اور چائے پکڑ لی

لاہور : موٹروے پولیس نے موٹروے پر صوابی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 9لاکھ 30ہزار مالیت کا نان کسٹم پیڈ کپڑا اور چائے پکڑ لی ۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے قریب موٹر وے پولیس کے افسران معمول کی چیکنگ مزید پڑھیں

کم عمر, وفاقی حکومت

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے سعودی ولی عہد کے دورے کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں ،نوٹس جاری

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو 19 مارچ کیلئے نوٹس جاری کر دیا ۔ سعودی ولی مزید پڑھیں

کم عمر, وفاقی حکومت

لاہور ہائی کورٹ ، کم عمر گھریلو ملازمین سے تین گھنٹے سے ز ائد کام کروانے پر پابندی

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر گھریلو ملازمین سے تین گھنٹے سے زیادہ کام کروانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو کام پر نہ رکھنے کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کا حکم مزید پڑھیں

کالج آف فزیشنز

لاہور ہائی کورٹ ، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے الیکشن کا انعقاد روکنے کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے الیکشن کا انعقاد روکنے کے لئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔ عدالت نے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے الیکشن پر کئے جانے مزید پڑھیں

مدرسے

سیشن عدالت میں باغبانپورہ میں مدرسے کے طالب علم کو تشدد کے بعد قتل کرنے کے ملزم قاری کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: سیشن عدالت نے باغبانپورہ میں مدرسے کے طالب علم کو تشدد کے بعد قتل کرنے کے ملزم قاری کی عبوری ضمانت میں 2 مارچ تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج وسیم افضل کی عدالت میں ملزم قاری فیض مزید پڑھیں

مبینہ غفلت

نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق

سکھر :نجی ہسپتال میں ڈلیوری کے بعد علاج کے لئے لائی گئی خاتون ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہوگئی۔ ورثاء کی جانب سے انتظامیہ پراضافی پیسے نہ دینے پر کئی گھنٹے نعش کو یرغمال بنانے کا الزام عائدکرتے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کو پاکستان کاسب سے طاقتور ادارہ قرار دلوانے کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر لیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کو پاکستان کاسب سے طاقتور ادارہ قرار دلوانے کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار وکیل کا موقف مزید پڑھیں

دو سالہ بچہ

لاہور ، سیشن عدالت نے دو سالہ بچہ باپ سے بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کر دیا

لاہور :سیشن عدالت نے دو سالہ بچہ باپ سے بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے نواز مارتھ کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ کوٹ لکھپت کی رہائشی کرن شہزادی نے اپنا بچہ سابقہ مزید پڑھیں