فیصل آباد:پولیس کا شہر بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،100سے ملزمان گرفتار 70سے زائد مقدمات ہزاروں پتنگیںسینکڑوں ڈور کی چرخیاں برآمد ،دن بھر مساجدوں پتنگ بازی کو روکنے کےلئے اعلانات آن لائن کے مطابق حکومت مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں گورنمنٹ عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ کے چوکیدار نے 19 سالہ طالبہ کا ریپ کردیا۔ واقعے کے بعد 19 سالہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں علاج مزید پڑھیں
لاہور:ایس پی ماڈل ٹاﺅن لاہورعلی وسیم نے کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم ، ڈکیتی ،راہزنی ،منشیات اور جواریوں کے خلاف سخت کریک ڈاو¿ن کیا جارہا ہے۔ تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروشوں اور شیشہ کیفوں کے خلاف سخت کریک ڈاو¿ن مزید پڑھیں
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو ایک اور کیس میں بری کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سیشن کورٹ لاہور میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دےدیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال واقعے کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر چیف جسٹس سردار شمیم خان کی سربراہی میں بینچ سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومتوں نے معذور افراد کے حقوق سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرنا تو بتادیں لیکن منافقت نہ کریں۔جمعرات کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو مزید پڑھیں
لاہور : محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے بلدیہ عظمیٰ لاہور کے شالیمار زون میں تعینات 20 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ لاہور اینٹی کرپشن لاہور ریجن ان افسران کے مزید پڑھیں
لاہور : ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے چوری کی ایک مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین کے وکلاءکی بحث کے بعد مقدے میں ملوث 12 سالہ ملزم مظہر کو بری کر دیا ہے۔ کمسن ملزم مظہر کے خلاف تھانہ مزید پڑھیں
لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مشتاق علی چیمہ کی ایم ایس سی ٹیکسٹائل ملز کی جائیداد نیلامی کی درخواست پر کورٹ آکشنرز سے بنک الفلاح کے ڈیفالٹر سابق وفاقی وزیر ٹیکسٹائل کی جائیداد کی تخمینہ رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سی سی پی او لاہور سے 26فروری کو جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان نے عمران لطیف کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے