سعود ی وفد

سعود ی وفد کل پاکستان پہنچے گا ،وفد روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے لئے پاکستانی ائیرپورٹس پر انتظامات کا جائزہ لے گا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا اعلی سطحی وفد پیر کو پاکستان پہنچے گا،وفد روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے لئے پاکستانی ائیرپورٹس پر انتظامات کا جائزہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق 14 رکنی وفد سعودی ڈی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے عوام کا پیسہ لوٹا ہے ، حکومت اور عوام دونوں کو معاف نہیں کرینگے ،عثمان ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے عوام کا پیسہ لوٹا ہے ، حکومت اور عوام دونوں کو معاف نہیں کرینگے ، دونوں پارٹیاں مزید پڑھیں

سیاسی انتقام

پاکستان میں سیاسی انتقام کی بدترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں ،نیر حسین بخاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ پاکستان میں سیاسی انتقام کی بدترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں ،پہلی خاتون وزیراعظم کا نام سماجی پروگرام سے ہٹانا پاگل پن ہوگا۔ اتوار مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف چار اپریل کو اراکین پارلیمنٹ کو پاک بھارتی کشیدگی اور بعد کی صورتحال پربریفنگ دینگے

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی ،کنٹرول لائن کی صورتحال کے حوالے سے چار اپریل کو اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں گے، قومی اسمبلی اور سینٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

انکم سپورٹ

انکم سپورٹ پروگرام سے بینظیر کا نام نکالنا چاہتے ہو، لوگوں کے دلوں سے کیسے نام ہٹاﺅ گے ،خورشید شاہ کی عمران خان پر تنقید

سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر مزید پڑھیں

تہمینہ جنجوعہ

تہمینہ جنجوعہ کی مدت ملازمت پوری، سہیل محمود سیکرٹری خارجہ مقرر، وزیر خارجہ

ملتان(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی مدت ملازمت پوری ہورہی ہے ،سہیل محمود کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کر رہے ہیں ، عمران خان نہ ڈیل کے قائل ہیں مزید پڑھیں

خنجراب ٹاپ

خنجراب ٹاپ بارڈر پیر کو دوبارہ کھول دیا جائےگا

اسلام آباد: (اے پی پی)پاک چین سرحد پر واقع خنجراب ٹاپ بارڈر پیر کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دوست ممالک پاکستان اور چین کے مابین دستخط کئے گئے پروٹوکول کے مطابق خنجراب ٹاپ مزید پڑھیں

سندھ صوفیاء

سندھ صوفیاءکی سرزمین ‘ اللہ سندھ کو عمران خان کے شر بچائے‘ خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں پیسے نہیں ہیں تو وہ سندھ کیلئے کون سے منصوبے کا اعلان کریں گے،سندھ صوفیائے کی سرزمین ہے،ا للہ اسے عمران خان کے شر بچائے‘ہمیں مزید پڑھیں

ریاست جمہوریت

ریاست جمہوریت کے نام پر کسی اور ایجنڈے پر کام کرنیوالوں سے بلیک میل نہیں ہوگی‘ شہریار آفریدی

کراچی: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ریاست جمہوریت کے نام پر کسی اور ایجنڈے پر کام کرنے والوں سے بلیک میل نہیں ہوگی‘ملک کے آئین پر سودے بازی نہیں ہوگی‘میرا پیغام ہے ملک کے اندر مزید پڑھیں