یوم پاکستان

یوم پاکستان: مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم کی شرکت

اسلام آباد: یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سمیت دیگر ممالک کی معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء، وزرائے اعلی، شوبز ستارے اور دیگر شخصیات مزید پڑھیں

جمہوری ملک

جمہوری ملک ہونے کے ناطے ہم لڑائی پریقین نہیں رکھتے بلکہ امن چاہتے ہیں‘ صدر پاکستان

اسلا آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جمہوری ملک ہونے کے ناطے ہم لڑائی پریقین نہیں رکھتے بلکہ امن چاہتے ہیں‘ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے بغیرثبوت کے پاکستان پرالزامات عائدکیے۔ آزادی کا حصول قربانی کامتقاضی مزید پڑھیں

پاکستان اپنے دفاع

پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے، ہمسایہ ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، آج کے دن ہمیں مقبوضہ وادی کے اپنے کشمیری بھائیوں مزید پڑھیں

پا ک ملائشیاء

پا ک ملائشیاء گول میز کانفرنس آج ہوگی ،دونوں ممالک کے وزرا ء اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے

اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان گول میز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے، 15 منٹ سوال و جواب کے لئے بھی مختص کئے مزید پڑھیں

ویب سائٹس

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 4ہزار سے زائد ویب سائٹس بلاک

اسلام آباد:محکمہ داخلہ پنجاب نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے ریاست مخالف یا فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں 2018سے اب تک 4ہزار 566ویب سائٹس بلاک کیں۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت آن لائن خدشات سے متعلق مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نور خان ائیر بیس پر فقید المثال استقبال

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان میں قیام کریں گے اور مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کرائسٹ چرچ واقعہ پر بلائے گئے او آئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ واقعے پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ترکی روانہ ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

ملائشین وزیراعظم

ملائشین وزیراعظم کا دورہ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات اورمعیشت کو نئی بلندیوں پر لے جانے میں مددگار ہو گا،علی محمد خان

اسلام آباد :وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ سرکاری دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مزید پڑھیں