سات لاکھ فوج

سات لاکھ فوج کشمیر میں تعینات ہے، ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، چوہدری فواد

اسلام آباد :وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سات لاکھ فوج کشمیر میں تعینات ہے، ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے ۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ سات لاکھ فوج مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف ایک بین الاقوامی ادارہ ہے اس میں پاکستان کی کوئی پسند نہیں ہوسکتی،اسد عمر

اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف ایک بین الاقوامی ادارہ ہے اس میں پاکستان کی کوئی پسند نہیں ہوسکتی، پاکستان بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں شرکت کا مخالف ہے، ایف مزید پڑھیں

عالمی برادری

بھارت اور اس کا میڈیا عالمی برادری کو گمراہ کررہا ہے، پلوامہ حملے کا الزام مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے ایف سولہ طیارہ مار گرائے جانے کا بھارتی دعوی ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اپنی شرمندگی اور خفت مٹانا چاہ رہی ہے، بھارت اور اس کا میڈیا عالمی برادری کو مزید پڑھیں

عالمی برادری

عالمی برادری کی ثالثی کے دوران بھارتی پائلٹ قبضے میں ہوتا تو ہماری پوزیشن بہتر ہوتی،سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا حالیہ بھارتی جارحیت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ثالثی کے دوران بھارتی پائلٹ قبضے میں ہوتا تو ہماری پوزیشن بہتر ہوتی۔ اتوار کو نجی مزید پڑھیں

حکومتی نالائقی

حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، خورشید شاہ

سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومتی نالائقی سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو کچھ ہوا تو اسے قتل سمجھا جائے گا۔ سکھر میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ

یورپی ارکان پارلیمنٹ کا پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط، کشیدگی پرتشویش کا اظہار

اسلام آباد: یورپی ارکان پارلیمنٹ نے پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھا ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔یورپی پارلیمنٹ کے 40 ارکان نے وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم مزید پڑھیں

مختلف شعبوں

صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے والے 127 پاکستانی شہریوں اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد : صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے والے 127 پاکستانی شہریوں اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے۔جس کیلئے پروقار تقریب23 مارچ2019ءکو یوم پاکستان کے موقع مزید پڑھیں

ہندوکونسل

پاکستان ہندوکونسل کا مادر وطن کے دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: پاکستان ہندوکونسل نے بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے مادر وطن کے دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے، پاکستان ہندو کونسل کی مینیجنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد مزید پڑھیں

حج کی خواہش

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حج کی خواہش رکھنے والوں کیلئے کئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں، نورالحق قادری

اسلام آباد: مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفاقی وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حج کی خواہش رکھنے والوں کیلئے کئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ اتوار مزید پڑھیں